۲۔سموایل 5:2 UGV

2 ماضی میں بھی جب ساؤل بادشاہ تھا تو آپ ہی فوجی مہموں میں اسرائیل کی قیادت کرتے رہے۔ اور رب نے آپ سے وعدہ بھی کیا ہے کہ تُو میری قوم اسرائیل کا چرواہا بن کر اُس پر حکومت کرے گا۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 5

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 5:2 لنک