۲۔سموایل 5:24 UGV

24 جب اُن درختوں کی چوٹیوں سے قدموں کی چاپ سنائی دے تو خبردار! یہ اِس کا اشارہ ہو گا کہ رب خود تیرے آگے آگے چل کر فلستیوں کو مارنے کے لئے نکل آیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 5

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 5:24 لنک