۲۔سموایل 6:17 UGV

17 رب کا صندوق اُس تنبو کے درمیان میں رکھا گیا جو داؤد نے اُس کے لئے لگوایا تھا۔ پھر داؤد نے رب کے حضور بھسم ہونے والی اور سلامتی کی قربانیاں پیش کیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 6

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 6:17 لنک