۲۔سموایل 6:21 UGV

21 داؤد نے جواب دیا، ”مَیں رب ہی کے حضور ناچ رہا تھا، جس نے آپ کے باپ اور اُس کے خاندان کو ترک کر کے مجھے چن لیا اور اسرائیل کا بادشاہ بنا دیا ہے۔ اُسی کی تعظیم میں مَیں آئندہ بھی ناچوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 6

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 6:21 لنک