۲۔سموایل 7:15 UGV

15 لیکن میری نظرِ کرم کبھی اُس سے نہیں ہٹے گی۔ اُس کے ساتھ مَیں وہ سلوک نہیں کروں گا جو مَیں نے ساؤل کے ساتھ کیا جب اُسے تیرے سامنے سے ہٹا دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 7

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 7:15 لنک