۲۔سموایل 7:19 UGV

19 اور اب اے رب قادرِ مطلق، تُو مجھے اَور بھی زیادہ عطا کرنے کو ہے، کیونکہ تُو نے اپنے خادم کے گھرانے کے مستقبل کے بارے میں بھی وعدہ کیا ہے۔ کیا تُو عام طور پر انسان کے ساتھ ایسا سلوک کرتا ہے؟ ہرگز نہیں!

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 7

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 7:19 لنک