۲۔سموایل 7:25 UGV

25 چنانچہ اے رب قادرِ مطلق، جو بات تُو نے اپنے خادم اور اُس کے گھرانے کے بارے میں کی ہے اُسے ابد تک قائم رکھ اور اپنا وعدہ پورا کر۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 7

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 7:25 لنک