۲۔سموایل 7:6 UGV

6 آج تک مَیں کسی مکان میں نہیں رہا۔ جب سے مَیں اسرائیلیوں کو مصر سے نکال لایا اُس وقت سے مَیں خیمے میں رہ کر جگہ بہ جگہ پھرتا رہا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 7

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 7:6 لنک