۲۔سموایل 8:1 UGV

1 پھر ایسا وقت آیا کہ داؤد نے فلستیوں کو شکست دے کر اُنہیں اپنے تابع کر لیا اور حکومت کی باگ ڈور اُن کے ہاتھوں سے چھین لی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 8

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 8:1 لنک