۲۔سموایل 8:14 UGV

14 داؤد نے ادوم کے پورے ملک میں اپنی فوجی چوکیاں قائم کیں، اور تمام ادومی داؤد کے تابع ہو گئے۔ داؤد جہاں بھی جاتا رب اُس کی مدد کر کے اُسے فتح بخشتا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 8

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 8:14 لنک