۲۔سموایل 9:4 UGV

4 داؤد نے پوچھا، ”وہ کہاں ہے؟“ ضیبا نے جواب دیا، ”وہ لو دبار میں مکیر بن عمی ایل کے ہاں رہتا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔سموایل 9

سیاق و سباق میں ۲۔سموایل 9:4 لنک