اعمال 25:22 UGV

22 اگرپا نے فیستس سے کہا، ”مَیں بھی اُس شخص کو سننا چاہتا ہوں۔“اُس نے جواب دیا، ”کل ہی آپ اُس کو سن لیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب اعمال 25

سیاق و سباق میں اعمال 25:22 لنک