مکاشف 1:16 UGV

16 اپنے دہنے ہاتھ میں اُس نے سات ستارے تھام رکھے تھے اور اُس کے منہ سے ایک تیز اور دو دھاری تلوار نکل رہی تھی۔ اُس کا چہرہ پورے زور سے چمکنے والے سورج کی طرح چمک رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 1

سیاق و سباق میں مکاشف 1:16 لنک