مکاشف 1:20 UGV

20 میرے دہنے ہاتھ میں سات ستاروں اور سات شمع دانوں کا پوشیدہ مطلب یہ ہے: یہ سات ستارے آسیہ کی سات جماعتوں کے فرشتے ہیں، اور یہ سات شمع دان یہ سات جماعتیں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 1

سیاق و سباق میں مکاشف 1:20 لنک