مکاشف 16:19 UGV

19 عظیم شہر تین حصوں میں بٹ گیا اور قوموں کے شہر تباہ ہو گئے۔ اللہ نے عظیم بابل کو یاد کر کے اُسے اپنے سخت غضب کی مَے سے بھرا پیالہ پلا دیا۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 16

سیاق و سباق میں مکاشف 16:19 لنک