مکاشف 20:13 UGV

13 سمندر نے اُن تمام مُردوں کو پیش کر دیا جو اُس میں تھے، اور موت اور پاتال نے بھی اُن مُردوں کو پیش کر دیا جو اُن میں تھے۔ چنانچہ ہر شخص کا اُس کے مطابق فیصلہ کیا گیا جو اُس نے کیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 20

سیاق و سباق میں مکاشف 20:13 لنک