۲۔تواریخ 30:17 UGV

17 لیکن حاضرین میں سے بہت سے لوگوں نے اپنے آپ کو صحیح طور پر پاک صاف نہیں کیا تھا۔ اُن کے لئے لاویوں نے فسح کے لیلوں کو ذبح کیا تاکہ اُن کی قربانیوں کو بھی رب کے لئے مخصوص کیا جا سکے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔تواریخ 30

سیاق و سباق میں ۲۔تواریخ 30:17 لنک