مُکاشفہ 18:8 URD

8 اِس لِئے اُس پر ایک ہی دِن میں آفتیں آئیں گییعنی مَوت اور غم اور کالاور وہ آگ میں جلا کر خاک کر دی جائے گیکیونکہ اُس کا اِنصاف کرنے والا خُداوند خُداقَوّی ہے۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 18

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 18:8 لنک