مُکاشفہ 19:10 URD

10 اور مَیں اُسے سِجدہ کرنے کے لِئے اُس کے پاؤں پر گِرا ۔ اُس نے مُجھ سے کہا کہ خبردار! اَیسا نہ کر ۔ مَیں بھی تیرا اور تیرے اُن بھائِیوں کا ہم خِدمت ہُوں جو یِسُوع کی گواہی دینے پر قائِم ہیں ۔ خُدا ہی کو سِجدہ کرکیونکہ یِسُو ع کی گواہی نبُوّت کی رُوح ہے۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 19

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 19:10 لنک