مُکاشفہ 19:11 URD

11 پِھر مَیں نے آسمان کو کھُلا ہُؤا دیکھا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک سفید گھوڑا ہے اور اُس پر ایک سوار ہے جو سچّا اور برحق کہلاتا ہے اور وہ راستی کے ساتھ اِنصاف اور لڑائی کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 19

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 19:11 لنک