یُوحنّا 12:6 URD

6 اُس نے یہ اِس لِئے نہ کہا کہ اُس کو غرِیبوں کی فِکر تھی بلکہ اِس لِئے کہ چور تھا اور چُونکہ اُسکے پاس اُن کی تَھیلی رہتی تھی اُس میں جو کُچھ پڑتا وہ نِکال لیتاتھا۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 12

سیاق و سباق میں یُوحنّا 12:6 لنک