۱-پطرس 2:24 URD

24 وہ آپ ہمارے گُناہوں کو اپنے بدن پر لِئے ہُوئے صلِیب پر چڑھ گیا تاکہ ہم گُناہوں کے اِعتبار سے مَر کر راست بازی کے اِعتبار سے جِئیں اور اُسی کے مار کھانے سے تُم نے شِفا پائی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-پطرس 2

سیاق و سباق میں ۱-پطرس 2:24 لنک