احبار 17:7 URD

7 اور آیندہ کبھی وہ اُن بکروں کے لِئے جِن کے پَیرو ہو کر وہ زِناکار ٹھہرے ہیں اپنی قُربانیاں نہ گُذرانیں ۔ اُن کے لِئے نسل در نسل یہ دائِمی قانُون ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 17

سیاق و سباق میں احبار 17:7 لنک