حِزقی ایل 13:21 URD

21 اور مَیں تُمہارے بُرقعوں کو بھی پھاڑُوں گا اور اپنے لوگوں کو تُمہارے ہاتھ سے چُھڑاؤُں گا اور پِھر کبھی تُمہارا بس نہ چلے گا کہ اُن کو شِکار کرو اور تُم جانو گی کہ مَیں خُداوند ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 13

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 13:21 لنک