حِزقی ایل 16:3 URD

3 اور کہہ خُداوند خُدا یروشلیِم سے یُوں فرماتا ہے کہتیری وِلادت اور تیری پَیدایش کنعا ن کی سرزمِین کی ہے۔ تیرا باپ امُوری تھا اور تیری ماں حِتّی تھی۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 16:3 لنک