حِزقی ایل 16:39 URD

39 اور مَیں تُجھے اُن کے حوالہ کر دُوں گا اور وہ تیرے گُنبد اور اُونچے مقاموں کو مِسمار کریں گے اور تیرے کپڑے اُتاریں گے اور تیرے خُوش نُما زیور چِھین لیں گے اور تُجھے ننگی اور برہنہ چھوڑ جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 16:39 لنک