حِزقی ایل 16:6 URD

6 تب مَیں نے تُجھ پر گُذر کِیا اور تُجھے تیرے ہی لہُو میں لوٹتی دیکھا اور مَیں نے تُجھے جب تُو اپنے خُون میں آغِشتہ تھی کہا کہ جِیتی رہ ۔ ہاں مَیں نے تُجھ خُون آلُودہ سے کہا جِیتی رہ۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 16:6 لنک