حِزقی ایل 17:3 URD

3 اور کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ ایک بڑا عُقاب جو بڑے بازُو اور لمبے پر رکھتا تھا اپنے رنگا رنگ کے بال و پر میں چُھپا ہُؤا لُبنا ن میں آیا اور اُس نے دیودار کی چوٹی توڑ لی۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 17

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 17:3 لنک