13 سُود پر لین دین کرے تو کیا وہ زِندہ رہے گا؟ وہ زِندہ نہ رہے گا ۔ اُس نے یہ سب نفرتی کام کِئے ہیں ۔ وہ یقِیناً مَرے گا ۔ اُس کا خُون اُسی پر ہو گا۔
پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 18
سیاق و سباق میں حِزقی ایل 18:13 لنک