حِزقی ایل 18:19 URD

19 تَو بھی تُم کہتے ہو کہ بیٹا باپ کے گُناہ کا بوجھ کیوں نہیں اُٹھاتا؟ جب بیٹے نے وُہی جو جائِز اور روا ہے کِیا اور میرے سب آئِین کو حِفظ کر کے اُن پر عمل کِیا تو وہ یقِیناً زِندہ رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 18

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 18:19 لنک