حِزقی ایل 20:39 URD

39 اور تُم سے اَے بنی اِسرائیل خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ جاؤ اور اپنے اپنے بُت کی عِبادت کرو اور آگے کو بھی اگر تُم میری نہ سُنو گے ۔ لیکن اپنی قُربانِیوں اور اپنے بُتوں سے میرے مُقدّس نام کی تکفِیر نہ کرو گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 20

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 20:39 لنک