10 اِس لِئے دیکھ مَیں تیرا اور تیرے دریاؤں کا مُخالِف ہُوں اور مُلکِ مِصر کو مِجدا ل سے اسوا ن بلکہ کُوش کی سرحد تک محض وِیران اور اُجاڑ کر دُوں گا۔
پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 29
سیاق و سباق میں حِزقی ایل 29:10 لنک