حِزقی ایل 30:11 URD

11 وہ اور اُس کے ساتھ اُس کے لوگ جو قَوموں میں ہَیبت ناک ہیں مُلک اُجاڑنے کو بھیجے جائیں گے اور وہ مِصر پر تلوار کھینچیں گے اور مُلک کو مقتُولوں سے بھر دیں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 30

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 30:11 لنک