حِزقی ایل 30:5 URD

5 کُوش اور فُو ط اور لُود اور تمام مِلے جُلے لوگ اور کُوب اور اُس سرزمِین کے رہنے والے جِنہوں نے مُعاہدہ کِیا ہے اُن کے ساتھ تلوار سے قتل ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 30

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 30:5 لنک