حِزقی ایل 30:9 URD

9 اُس روز بُہت سے ایلچی جہازوں پر سوار ہو کر میری طرف سے روانہ ہوں گے کہ غافِل کُوشِیوں کو ڈرائیں اور وہ سخت درد میں مُبتلا ہوں گے جَیسے مِصر کی سزا کے وقت کیونکہ دیکھ وہ روز آتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 30

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 30:9 لنک