حِزقی ایل 32:16 URD

16 یہ وہ نَوحہ ہے جِس سے اُس پر ماتم کریں گے ۔ قَوموں کی بیٹِیاں اِس سے ماتم کریں گی ۔ وہ مِصر اور اُس کی تمام جمعِیّت پر اِسی سے ماتم کریں گی خُداوند خُدا فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 32

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 32:16 لنک