حِزقی ایل 39:18 URD

18 تُم بہادُروں کا گوشت کھاؤ گے اور زمِین کے اُمراکا خُون پِیو گے ۔ ہاں مینڈھوں ۔ برّوں ۔ بکروں اور بَیلوں کا ۔ وہ سب کے سب بسن کے فربِہ ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 39

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 39:18 لنک