18 اور جب وہ دِن گُذر گئے جِن کے بعد بادشاہ کے فرمان کے مُطابِق اُن کو حاضِر ہونا تھا تو خواجہ سراؤں کا سردار اُن کو نبُوکد نضر کے حضُور لے گیا۔
پڑھیں مکمل باب دانی ایل 1
سیاق و سباق میں دانی ایل 1:18 لنک