دانی ایل 2:43 URD

43 اور جَیسا تُو نے دیکھا کہ لوہا مِٹّی سے مِلا ہُؤا تھا وہ بنی آدم سے آمیختہ ہوں گے لیکن جَیسے لوہا مِٹّی سے میل نہیں کھاتا وَیسے ہی وہ بھی باہم میل نہ کھائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:43 لنک