3 مار ڈالنے کا ایک وقت ہے اور شِفا دینے کا ایکوقت ہے ۔ڈھانے کا ایک وقت ہے اور تعمِیر کرنے کا ایک وقتہے۔
4 رونے کا ایک وقت ہے اور ہنسنے کا ایک وقت ہے ۔غم کھانے کا ایک وقت ہے اور ناچنے کا ایک وقتہے۔
5 پتّھر پھینکنے کا ایک وقت ہے اور پتّھر بٹورنے کاایک وقت ہے ۔ہم آغوشی کا ایک وقت ہے اور ہم آغوشی سے بازرہنے کا ایک وقت ہے۔
6 حاصِل کرنے کا ایک وقت ہے اور کھو دینے کاایک وقت ہے۔رکھ چھوڑنے کا ایک وقت ہے اور پھینک دینے کا ایکوقت ہے۔
7 پھاڑنے کا ایک وقت ہے اور سِینے کا ایک وقتہے ۔چُپ رہنے کا ایک وقت ہے اور بولنے کا ایک وقتہے۔
8 مُحبّت کا ایک وقت ہے اور عداوت کا ایک وقتہے ۔جنگ کا ایک وقت ہے اور صُلح کا ایک وقت ہے۔
9 کام کرنے والے کو اُس سے جِس میں وہ مِحنت کرتا ہے کیا حاصِل ہوتا ہے؟۔