10 تَو بھی بنی اِسرائیل دریا کی ریت کی مانِند بے شُمار و بے قِیاس ہوں گے اور جہاں اُن سے یہ کہا جاتا تھا کہ تُم میرے لوگ نہیں ہو زِندہ خُدا کے فرزند کہلائیں گے۔
پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 1
سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 1:10 لنک