ہوسیعَِ 2:5 URD

5 اُن کی ماں نے چِھنالا کِیا ۔ اُن کی والِدہ نے رُوسِیاہی کی کیونکہ اُس نے کہا مَیں اپنے یاروں کے پِیچھے جاؤُں گی جو مُجھ کو روٹی پانی اور اُونی اور کتانی کپڑے اور رَوغن و شربت دیتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ہوسیعَِ 2

سیاق و سباق میں ہوسیعَِ 2:5 لنک