2 تِیسرا ابی سلو م جو جسُور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہکا بیٹا تھا ۔چَوتھا ادُونیاہ جو حجِیّت کا بیٹا تھا۔
3 پانچواں سفطیاہ ابی طال کے بطن سے ۔چھٹا اِترعا م اُس کی بِیوی عِجلہ سے۔
4 یہ چھ حبرُو ن میں اُس سے پَیدا ہُوئے ۔ اُس نے وہاں سات برس چھ مہِینے سلطنت کیاور یروشلیِم میں اُس نے تَینتِیس برس سلطنت کی۔
5 اور یہ یروشلیِم میں اُس سے پَیدا ہُوئے ۔سِمعا اورسُوبا ب اور ناتن اور سُلیما ن ۔ یہ چاروں عمّی ایل کی بیٹی بت سُوع کے بطن سے تھے۔
6 اور اِبحار اور الِیسمع اور الِیفلط۔
7 اور نُجہ اور نفج اور یفِیعہ۔
8 اور الِیسمع اور الِید ع اور الِیفلط ۔ یہ نَو۔