22 سو اُنہوں نے خُداوند سے پِھر پُوچھا کیا یہاں کِسی اَور آدمی کو بھی آنا ہے؟خُداوند نے جواب دِیا دیکھو وہ اسباب کے بِیچ چُھپ گیا ہے۔
پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 10
سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 10:22 لنک