۱-سموئیل 2:27 URD

27 تب ایک مردِ خُدا عیلی کے پاس آیا اور اُس سے کہنے لگا خُداوند یُوں فرماتا ہے کیا مَیں تیرے آبائی خاندان پر جب وہ مِصر میں فِرعو ن کے خاندان کی غُلامی میں تھا ظاہِر نہیں ہُؤا؟۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 2

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 2:27 لنک