مُکاشفہ 1:11 URD

11 کہ جو کُچھ تُو دیکھتا ہے اُس کو کِتاب میں لِکھ کر ساتوں کلِیسیاؤں کے پاس بھیج دے یعنی اِفِسُس اور سمُر نہ اور پِرگمُن اور تھوا تِیرہ اور سردِیس اور فِلَدِلفیہ اور لَودِیکیہ میں۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 1

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 1:11 لنک