مُکاشفہ 1:14 URD

14 اُس کا سر اور بال سفید اُون بلکہ برف کی مانِند سفید تھے اور اُس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانِند تِھیں۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 1

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 1:14 لنک