مُکاشفہ 1:20 URD

20 یعنی اُن سات سِتاروں کا بھید جِنہیں تُو نے میرے دہنے ہاتھ میں دیکھا تھا اور اُن سونے کے سات چراغ دانوں کا ۔ وہ سات سِتارے تو سات کلِیسیاؤں کے فرِشتے ہیں اور وہ سات چراغ دان کلِیسیائیں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 1

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 1:20 لنک