مُکاشفہ 1:4 URD

4 یُوحنّا کی جانِب سے اُن سات کلِیسیاؤں کے نام جو آسیہ میں ہیں ۔اُس کی طرف سے جو ہے اور جو تھا اور جو آنے والا ہے اور اُن سات رُوحوں کی طرف سے جو اُس کے تخت کے سامنے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 1

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 1:4 لنک