13 پِھر اُسی وقت ایک بڑا بَھونچال آ گیا اور شہر کا دَسواں حِصّہ گِر گیا اور اُس بَھونچال سے سات ہزار آدمی مَرے اور باقی ڈر گئے اور آسمان کے خُدا کی تمجِید کی۔
پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 11
سیاق و سباق میں مُکاشفہ 11:13 لنک